کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے ہمراہ نوابزادہ عامر خان مگسی نے بھی ملاقات کی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، جام کمال خان اور نوابزادہ امیر خان مگسی کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات
ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال