منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

حکومت کا تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

تازہ ترین 16th Nov 2023 198 مناظر

حکومت کا تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔
وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 281 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 296 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
پٹرول 6 روپے 5 پیسے لٹھ کے بعد 204 روپے 98 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 9 پیسے لٹھ کے بعد 180 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہو گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ