ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کے گھر پولیس کی جانب سے چھاپہ

سندھ 10th May 2023 270 مناظر

پولیس نے آفتاب صدیقی کے 2 سکیورٹی گارڈ کو ہراست میں لے لیا

کراچی؛ پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کے گھر پولیس کی جانب سے چھاپہ مارا گیا ہے، ترجمان آفتاب صدیقی کا کهنا هے که آفتاب صدیقی کی رہائشگاہ پر پولیس کی 5 ڈبل کیبن کے ساتھ چھاپہ مارا گیا، جس میں تقریباً 25 لوگ سویلین اور پولیس وردی میں خواتین پولیس شامل تھیں، پولیس نے آفتاب صدیقی کے 2 سکیورٹی گارڈ کو ہراست میں لے لیا، آفتاب صدیقی کی رہائشگاہ ڈی ایچ اے فیز 6 میں واقع ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ