پیر، 12 اکتوبر 2026
بریکنگ

ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات مکمل، اگلے مرحلے کے لیے چار ورکنگ گروپس بنانے پر اتفاق

تازہ ترین 23rd Jun 2026 324 مناظر
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات مکمل، اگلے مرحلے کے لیے چار ورکنگ گروپس بنانے پر اتفاق
کراچی (ویب ڈیسک) ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں، جن میں جوہری معاملات اور پابندیوں سے متعلق آئندہ مرحلے کے لیے 4 ورکنگ گروپس تشکیل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق 4 ورکنگ گروپس قائم کیے جائیں گے، جن میں پابندیوں کے خاتمے، جوہری امور، تعمیرِ نو اور اقتصادی ترقی، جبکہ نگرانی اور عملدرآمد کے شعبے شامل ہوں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ