جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

ملک چنگیز خان اور کانبھوو خان برہمانی کی صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت

تازہ ترین 25th Feb 2026 449 مناظر
ملک چنگیز خان اور کانبھوو خان برہمانی کی صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت
صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے کراچی میں تھانہ بولا خان کی معزز سیاسی و سماجی شخصیات ملک چنگیز خان اور کانبھوو خان برہمانی نے ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سے ملک چنگیز خان اور کانبھوو خان برہمانی نے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر ملک چنگیز خان اور کانبھوو خان برہمانی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ