ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

نواب شاہ۔ صدر آصف علی زرداری کی آمد کے پیشہ نظر سیکیورٹی کے انتظامات سخت

تازہ ترین 25th Jun 2025 567 مناظر
نواب شاہ۔ صدر آصف علی زرداری کی آمد کے پیشہ نظر سیکیورٹی کے انتظامات سخت
نواب شاہ۔ صدر آصف علی زرداری کی آمد کے پیشہ نظر سیکیورٹی کے انتظامات سخت۔ اییرپورٹ سے زرداری ہاوس تک سیکیورٹی کے انتظامات سخت۔ آصف علی زرداری اپنے درینہ دوست سردار عبدالستار کیریو سے انکی بہن کے انتقال پہ تعزیت کے لئے کیریو ہاوس پہنچ گئے پارٹی ذرائع کے مطابق صدر اصف علی زرداری قیام کے دوران والدین کی قبروں پہ فاتحہ خوانی کے لئے بالوجاقبہ بھی جائنگے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ