جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

جنگ بندی کی بات نہیں کی، ایرانی قیادت سے رابطے کے موڈ میں نہیں ہوں: ٹرمپ

تازہ ترین 17th Jun 2025 375 مناظر
جنگ بندی کی بات نہیں کی، ایرانی قیادت سے رابطے کے موڈ میں نہیں ہوں: ٹرمپ
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ بندی سے بہتر کسی حل کی تلاش میں ہیں اور وہ ایران میں تنازعے کا مستقل خاتمہ چاہتے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا: "اس وقت میں ایران سے بات چیت کے موڈ میں نہیں ہوں۔" امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے کسی بھی صورت میں ایران کے ساتھ امن مذاکرات کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا، لہٰذا ایران کو وہ معاہدہ قبول کر لینا چاہیے تھا جو پہلے ہی میز پر موجود تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ