جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ مسلم لیگ ہائوس کارساز میں لیبر ونگ سندھ کی تقریب

سندھ 18th Nov 2025 477 مناظر
سندھ مسلم لیگ ہائوس کارساز میں لیبر ونگ  سندھ  کی  تقریب

محمد ممتاز سندھو کو صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کا رحیم اعوان نے نوٹیفکیشن دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ہاؤس کارساز میں لیبر ونگ سندھ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں صوبائی صدر لیبر ونگ ( ن) رحیم اعوان نے محمد ممتاز کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری لیبر ونگ سندھ کا نوٹیفیکیشن دیا اس موقع پر صدر پاکستان مسلم لیگ) ن) ضلع ملیر و پارلیمانی لیڈر بلدیہ عظمٰی کراچی محمد فیروز خان، انفارمیشن سیکرٹری کراچی ڈویژن و لیبر کونسلر سٹی نعیم کامران، فائنانس سیکرٹری کراچی ڈویژن سہیل خان، صدر ضلع ایسٹ و انچارج مسلم لیگ ہاؤس سید نثار شاہ، انفارمیشن سیکرٹری ضلع ملیر احمد اعوان، سینئر رہنماء عبید راجہ خیل، سینئر رہنماء زمرود چوہان، فراز بھائی، فرید بھائی، میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع ملیر اسلام زادہ مشوانی موجود تھے.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ