جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا

تازہ ترین 20th Jul 2025 458 مناظر
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا
بلوچستان میں گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کرنے والے خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا۔ قران پاک ہاتھ میں تام کر خاتون کی بے بسی بتا رہی ہے کہ اس کو مارنے والے یہ سارے مرد کتنے غیرت مند ہے جیسے انہوں نے خود زندگی میں کوئی گناہ کیا ہی نہیں ہے۔ "56 سیکنڈ کی یہ ویڈیو دیکھ کر اپنی زندگی ریورس کر کے دیکھ اس خاتون کی بے بسی اور ہمارے معاشرے کی جہالت کو خود محسوس کرو۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ