جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

آئی ایم ایف معاہدے سے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا خدشہ

تازہ ترین 30th Jun 2023 298 مناظر

اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ،

اسلام آباد: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان معاہدے سے بجلی مزید مہنگی ہونے کا خدشہ، ذرائع کے مطابق معاہدے کے بعد بجلی کی نرخوں میں اضافے کی تیاریاں جاری ہیں، گیس بھی مہنگی ہونے کا خدشہ ظاهر کيا جا رها ہے اور پیٹرولیم میں اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ