ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

‎وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کے اعزاز میں گارڈ آف آنرز

تازہ ترین 18th Aug 2023 306 مناظر

‎گارڈ آف آرنز وزیراعلیٰ ہاؤس کی لان میں منعقد کیا گیا

‎وزیراعلیٰ ہاؤس آمد پر نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کے اعزاز میں گارڈ آف آنرز ‎گارڈ آف آرنز وزیراعلیٰ ہاؤس کی لان میں منعقد کیا گیا ، ‎نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس مقبول باقر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی، ‎نگران وزیراعلیٰ نے پولیس کے دستوں کا معائنہ کیا، ‎گارڈ آف آنرز تقریب میں چیف سیکریٹری سہیل راجپوت، قائم مقام آئی جی پولیس عمران یعقوب منہاس، صوبائی سیکریٹری، سینیئر پولیس افسران شریک ‎نگران وزیراعلیٰ سندھ نے سلامی کے بعد افسران سے ملاقات کی ‎چیف سیکریٹری سہیل راجپوت نے نگران وزیراعلیٰ کا افسران سے تعارف کروایا،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ