جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لیاری میں سندھ پنک فٹ بال چیمپئن شپ افتتاح کا کر دیا

تازہ ترین 06th Dec 2024 231 مناظر
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لیاری میں سندھ پنک فٹ بال چیمپئن شپ افتتاح کا کر دیا
پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لیاری میں سندھ پنک فٹ بال چیمپئن شپ افتتاح کر دیا

سندھ پنک فٹ بال چیمپئن شپ افتتاحی تقریب میں علاقائی لیوا ڈانس پیش کیا گیا

وزیر کھیل محمد بخش مہر کی ہدایت پر سیکریٹری کھیل عبدالعلیم لاشاری نے سندھ پنک فٹ بال چیمپئن شپ کا انعقاد کیا ہے

تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء، محمد علی ملکانی, شرجیل انعام میمن، سعید غنی، ذوالفقار علی شاہ, میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور دیگر اہم شخصیات موجود

عبدالعلیم لاشاری کا کهنا تها که تین روزہ سندھ پنک فٹبال چیمپئن شپ نئے تعمیرشدہ لیاری انٹرنیشنل فٹ بال گراؤنڈ میں پری کوارٹر فائنلز، کوارٹرفائنلز، سیمی فائنلز اور فائنل مقابلے ہونگے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ