جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

لڑکے نے محبوبہ کو ہوم تھیٹر میں بم بھیج دیا، دُلہا ہلاک

دنیا 05th Apr 2023 162 مناظر

بھارت میں ایک عاشق کو اپنی محبوبہ کی شادی برداشت نہیں ہوئی

بھارت میں عاشق کو محبوبہ کی شادی برداشت نہ ہوئی اور اس نے لڑکی کو شادی کے موقع پر ہوم تھیٹر میں بم چھپا کر دیا جس کے پھٹنے سے دلہا ہلاک ہوگیا، واقعہ ضلع کبیر دھام میں پیش آیا جہاں پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایک سرجو نامی نوجوان نے محبوبہ کو ہوم تھیٹر میوزک سسٹم کا تحفہ دیا جس میں اس نے بم چھپا رکھا تھا، جیسے ہی دلہے کی جانب سے میوزک سسٹم کو چلانے کیلئے بجلی کے ساتھ لگایا گیا تو زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دلہا موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دلہے کا بھائی بھی زخمی ہوا جو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دوران علاج چل بسا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ