جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک

دنیا 25th Jun 2024 368 مناظر
ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک

ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد ہلاک

ماسکو (ویب ڈیسک) روس کے دارالحکومت ماسکو میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ ماسکو کے حساس ادارے پلاٹون ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں لگی جو روس کا اہم دفاعی الیکٹرانکس پروڈیوسر اور ریسرچ سینٹر ہے۔ اطلاعات کے مطابق عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد جان کی بازی ہار گئے، زیادہ تر اموات دھواں سانس لینے کے باعث ہوئیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ