جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

رانيپور واقعا، معصوم بچی فاطمہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اسد شاہ جیلانی کو گرفتار

سندھ 16th Aug 2023 41 مناظر

پولیس ٹیم نے ملزم اسد شاہ جیلانی کو گرفتار کر لیا

خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی ، مقتولہ بچی فاطمہ فرڑو کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اسد شاہ جیلانی گرفتار ایس ایس پی خیرپور جناب میر روحل خان کھوسو کے احکامات اور اے ایس پی محمد نعمان ظفر کی سربراہی میں ایس ایچ او رانیپور امیر علی چانگ اور اس کی ٹیم کی کامیاب کاروائی. پولیس ٹیم نے کاروائی کرکہ معصوم بچی فاطمہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم اسد شاہ جیلانی کو گرفتار کر لیا.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ