ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

عمران خان یا قاسم خان؟ جمائما کی ویڈیو پر مداح پريشان

پاکستان 30th Jul 2024 392 مناظر
عمران خان یا قاسم خان؟ جمائما کی ویڈیو پر مداح پريشان

عمران خان یا قاسم خان؟ جمائما کی ویڈیو پر مداح پريشان

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے بیٹے قاسم خان کی ویڈیو کے ساتھ عمران خان کی ویڈیو کا کولیج شیئر کیا ہے۔ لندن میں مقیم مصنفہ اور صحافی جمائما گولڈ اسمتھ نے گزشتہ روز سابق شوہر عمران خان کے بیٹے قاسم کی تصویر پوسٹ کرنے کے بعد آج انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قاسم خان بالکل اپنے والد عمران خان کی طرح بولنگ کر رہے ہیں، یہ ویڈیو ایک پاکستانی صحافی نے شیئر کی، جسے جمائما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ