جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

راونتی کے کچے میں باپ کے هاتهوں بیٹی قتل

سندھ 08th Aug 2023 355 مناظر

مولوی عیسیٰ شر نے کاروکاری کا الزام لگا کر اپنی بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا

راونتی کے کچے میں باپ کے هاتهوں بیٹی قتل، ملزم مولوی عیسیٰ شر نے کاروکاری کا الزام لگا کر اپنی بیٹی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔راونتی پولیس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ