بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

لاہور سے انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا

پاکستان 08th Sep 2024 269 مناظر
لاہور سے انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا

لاہور سے گرفتار کیے گئے نیٹ ورک کا بین الاقوامی گینگ سے بھی پردہ فاش ہوا ہے

لاہور (ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے خفیہ اداروں کی اطلاع پر لاہور سے انسانی سمگلنگ کا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق یہ نیٹ ورک بیرون ممالک کے شہریوں کو روزگار کے مواقع فراہم کر کے لوٹتا تھا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ لاہور سے گرفتار کیے گئے نیٹ ورک کا بین الاقوامی گینگ سے بھی پردہ فاش ہوا ہے، بھارتی اور افغان شہری مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہیں، تفتیش کے دوران پاکستان کو بدنام کرنے کی بھارتی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ