بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

راولپنڈی: ایڈن گارڈن سکول، ڈھوک ہسو نے ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ اچھے نتائج دیے

پاکستان 12th Jul 2024 110 مناظر
راولپنڈی: ایڈن گارڈن سکول، ڈھوک ہسو نے ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ اچھے نتائج دیے

راولپنڈی: ایڈن گارڈن سکول، ڈھوک ہسو نے ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ اچھے نتائج دیے

راولپنڈی: ایڈن گارڈن سکول، ڈھوک ہسو، راولپنڈی نے ماضی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے ہمیشہ اچھے نتائج دیے ہیں۔ اس سال بھی دسویں جماعت کے نتائج میں ایڈن گارڈن سکول کے بچوں نے بورڈ میں نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔ فائزہ کنول نے 1128 نبر حاصل کیے، عائزہ شکیل نے 1123، سدرہ عمر نے 1089, فہد نے 1059 اور رحمان ملک 1029 نمبرز کے ساتھ سکول ٹاپ طالبعلم رہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ