ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

خضدار میں دھماکہ، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید

پاکستان 10th Dec 2023 394 مناظر

خضدار میں دھماکہ، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید

خضدار (ویب ڈیسک) خضدار میں دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی محمد مراد جاموٹ شہید ہوگئے۔
ایس ایچ او خضدار نے دھماکے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محمد مراد جاموٹ کی گاڑی پر سلطان ابراہیم روڈ پر حملہ کیا گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا، جس میں گاڑی مکمل طور پر تباہ اور محمد مراد جاموٹ شہید، جب کہ دو افراد زخمی بھی ہوئے، جو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے واقعے کی تفتیش شروع کر دی ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ