جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ، توشہ خانہ کیسز کی سماعت

تازہ ترین 26th Jul 2023 390 مناظر

چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع

190 ملین پاؤنڈ سکینڈل ، توشہ خانہ کیسز کی سماعت چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی 31 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع بشری بی بی کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور بیرسٹر گوہر کا کهنا تها که خواجہ حارث سپریم کورٹ میں مصروف تھے پھر ہائیکورٹ جانا ہے، ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر کا کهنا تها که یہ ہر تاریخ میں یہی کہتے ہیں عبوری ضمانت کا کیس ہے ، جج محمد بشیر کا کهنا تها که انھیں کل کی تاریخ دے دیں ، بیرسٹر گوہر کا کهنا تها که کل ہائیکورٹ جانا ہے سپریم کورٹ کی ڈائریکشن آگئی ہے ، آگے چھٹیاں ہیں ، چھٹیوں کے بعد کی تاریخ دے دیں ، عدالت نے عبوری ضمانت میں 31 جولائی تک توسیع کردی 31 جولائی کو عبوری ضمانت پر حتمی دلائل ہوگے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ