بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

کل سندھ کے لوگوں نےپیپلزپارٹی کوپھرجیتوایا لوگوں نے تیر پر اعتماد کیا۔ بلاول بھٹو زرداری

تازہ ترین 06th Nov 2023 303 مناظر

سابق وزیر اعلی مراد علی شاہ اور دیگر پی پی رہنما بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کھنا تھا کھ صدر زرداری اور میاں صاحب کا پرانا وطن واپسی پر رابطہ ہوا تھا
کوئی فون کرتا ہے تو بات ہوتی ہے، دروازہ بند نہیں ہے ،
انشاء اللہ کچھ ماہ بعد صوبائی اور وفاقی حکومت بھی پیپلز پارٹی کی ہوگی ، کراچی کے پانی مسئلہ انتہائی اہم ہے جس کو حل کر رہے ہیں
کراچی اور پاکستان کے نوجوان روزگار چاہتے ہیں غربت اور مہنگائی تاریخی سطح پر ہے ہم نے عوام دوست منصوبے لائے ہیں،
ہم میدان میں ہے میدان وہ نہیں ہیں جو نومبر میں عام انتخابات اور ضمنی انتخابات سے بھاگ گئے ، صدرزرداری کامیاں صاحب سے رابطہ ہواتھا
ہمیں امید ہے کہ نہ صرف کے ایم سی اورصوبے میں بلکہ وفاق میں بھی حکومت بنائیں گے
کراچی سمیت پاکستان کے نوجوانوں کامسئلہ بیروزگاری ہے اس کوحل کریں گے۔غربت کاخاتمہ کریں گے
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام جیسے پروگرام بنائیں گے
ہم تومیدان میں ہیں اورجیت بھی رہے ہیں ان سے پوچھیں جوانتخابات سے بھاگ رہے تھے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ