جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

آن لائن فراڈ کے شکار صارف کو 3 دن میں معاوضہ دینا ہوگا: اسٹیٹ بینک

پاکستان 17th Apr 2023 303 مناظر

اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ہدایت کی کہ ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ بنایا جائے ورنہ فراڈ کے شکار صارف کو 3 دن کے اندر معاوضہ دینه ہوگا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری نوٹیفکیشن میں بینک سربراہان اور چیف ایگزیکٹوز کو ڈیجیٹل بینکنگ محفوظ بنانےکی یاد دہانی کرائی گئی، اس میں بینکوں کو پابند کیا گیا هے کہ وہ مائیکرو فنانس بینک کے چیف ایگزیکٹو کی منظوری سے 31 دسمبر 2023 تک نافذ عمل منصوبہ بنالیں، اس منصوبے پر پیش رفت کا کارکردگی جائزہ ہر مہینے جمع کرایا جائے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ