جمعہ، 06 نومبر 2026
بریکنگ

دریائے سندھ پر عید منانے والے تین نوجوان ڈوب گئے

پاکستان 25th Apr 2023 239 مناظر

اٹک:عیدکے تیسرے دن دریائے سندھ کی سیر کو جانے والے تین نوجوان ڈوب گئے

اٹک:عیدکے تیسرے دن دریائے سندھ کی سیر کو جانے والے تین نوجوان ڈوب گئے، تینوں نوجوان سوجھنڈا کے مقام پر دریا کنارے پکنک منانے گئے تھے جہاں ایک نوجوان دریا کنارے وضو کرنے گیا لیکن پاؤں پھسلنے سے پانی میں جاگرا، بڑے بھائی کو بچانےکیلئے دو نوجوانوں نےچھلانگ لگادی، ڈوبنے والوں میں دوسگے بھائی اور ان کا ایک کزن شامل ہے، ریسکیو حکام کےمطابق محمد تنویرکی عمر17 سال، زاہد خان 16سال اور محمد کاشف کی عمر تقریباً 13سال ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ