جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

وزیرِ داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے عمرکوٹ واقعے کا نوٹس لے لیا، ڈی ایس پی عمرکوٹ اور ديگر معطل

تازہ ترین 26th Feb 2026 644 مناظر
وزیرِ داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے عمرکوٹ واقعے کا نوٹس لے لیا، ڈی ایس پی عمرکوٹ اور ديگر معطل

ڈی ایس پی عمرکوٹ، ایس ایچ اوز سمیت ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا

وزیرِ داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے عمرکوٹ واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی ایس پی عمرکوٹ، ایس ایچ اوز سمیت ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد کی سربراہی میں نوشہروفیروز اور میرپورخاص کے ایس ایس پیز پر مشتمل اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ