جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

رانوتی: شہر یار خان شر کی گاڑی پر حملہ، بدنام زمانہ ڈاکو سميت دو افراد مارے گئے

تازہ ترین 14th Oct 2024 189 مناظر
رانوتی: شہر یار خان شر کی گاڑی پر حملہ، بدنام زمانہ ڈاکو سميت دو افراد مارے گئے

شہر یار خان شر کا دوست علی محمد شر اور گاڑی میں سوار کچے کے بدنام زمانہ ڈاکو عمر شر مارے گئے

رانوتی کے قريب سابق رکن سنده اسمبلی شہر یار خان شر کی گاڑی پر مسلح افراد کا حملہ، شہر یار خان شر کے دوست علی محمد شر اور گاڑی میں سوار کچے کے بدنام زمانہ ڈاکو عمر شر مارے گئے۔ فائرنگ سے سہراب شر اور جان محمد بگٹی زخمی ہوگئے۔ بدنام زمانہ ڈاکو عمر شر کی لاش کو پولیس نے تعلقہ اسپتال پہنچایا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ