جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھڑی کے قریب دل دہلا دینے والا واقعہ، بچی کو گلا دبا کر قتل کر دیا گیا، فصل سے لاش برآمد

سندھ 31st Aug 2023 261 مناظر

آتنا موری کے قریب فصل سے اسلم شورو کی 12 سالہ بیٹی کی نعش برآمد

سندھڑی (رپورٹر) پھلیڑی تھانے کے علاقے آتنا موری کے قریب فصل سے اسلم شورو کی 12 سالہ بیٹی کی نعش برآمد، قاتلوں نے رسی يا کپڑا ڈال کر قتل کر کے لاش فصل میں پھینک دی۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے سول اسپتال میرپورخاص منتقل کردیا، موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد معلوم ہوگی، مزید تفتیش کی جارہی ہے۔ منعقد کیا.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ