جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

اسٹیٹ بینک کا بینکنگ کے حوالے سے اہم اعلان

تازہ ترین 29th Dec 2023 331 مناظر

اسٹیٹ بینک کا بینکنگ کے حوالے سے اہم اعلان

کراچی؛ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 20 اور 31 دسمبر کو بعض بینکوں کی برانچیں کھلی رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعلان کے مطابق، 30 اور 31 دسمبر کو سرکاری لین دین، ڈیوٹی اور ٹیکس کے لیے وقف بینک برانچیں کھلی رہیں گی۔
اسٹیٹ بینک نے ہدایت کی ہے کہ بینک اس دوران حکومتی امور سے متعلق کسی بھی دستاویزات کو نظر انداز نہ کرے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ