جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

محمد عبداللہ بٹرا کے لیے کراچی چیمبر آف کامرس کی لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کے وائس چئیرمین کا اعزاز

سندھ 31st Jan 2024 244 مناظر

محمد عبداللہ بٹرا کے لیے کراچی چیمبر آف کامرس کی لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کے وائس چئیرمین کا اعزاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف تاجر رھنما آل سندھ تاجر اتحاد کے مرکزی نائب صدر اور اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے بانی محمد عبداللہ بٹرا کو ایک بار پھر کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی لاء اینڈ آرڈر سب کمیٹی کا وائس چئیرمین مقرر کردیا گیا اس تقرر پر عبداللہ بٹرا نے BMG کے سربراہ زبیر موتی والا,کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار احمد شیخ اور اسمال ٹریڈرز کمیٹی کے تاحیات چئیرمین عبدالمجید میمن سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا ھے کہ وہ ھمیشہ کی طرح تاجربرادری کے لیے خدمات انجام دے کر اپنے قائدین کے اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے اس اہم اعزاز پر کراچی کی تاجر برادری اور سماجی و سیاسی رھنماؤں نے محمد عبداللہ بٹرا کو مبارکباد کے پیغامات ارسال کیے ہیں کراچی کی تاجر برادری نے اس تقرری کو عبداللہ بٹرا کی انتھک محنت اور بے لوث خدمات کا نتیجہ قرار دیا ھے واضع رھے کہ محمد عبداللہ بٹرا کی تاجر برادری کی خدمات کے پیش نظر انہیں حال ہی میں آل پاکستان تاجران سندھ اتحاد کا مرکزی نائب صدر مقرر کیا گیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ