جمعرات، 15 اکتوبر 2026
بریکنگ

بڑی قدرتی آفت کا خطرہ، وارننگ جاری

دنیا 03rd Nov 2023 154 مناظر

طوفان سیاران کے باعث وارننگ جاری کر دی گئی

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں طوفان سیاران کے باعث ماہر ڈرائیوروں کے لیے وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔
برطانیہ کے آٹو گروپ بگ وانٹ یور کار ڈاٹ کام نے کہا ہے کہ بارشوں کے باعث سیلاب اور طوفان میں گاڑی چلانے والے شہروں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ تیز رفتاری کے باعث کار پانی کی ندیوں میں پھسل سکتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ طوفان کے دوران سیلابی پانی میں گاڑی چلاتے ہوئے رفتار کم رکھیں اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے خود کو ذہنی طور پر تیار رکھیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ