ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

گڑھی خیرو کے قریب کارو کاری کے الزام میں ديور نے بهابهی کو گولی مار کر قتل کر دیا

سندھ 05th Apr 2023 257 مناظر

گاؤں چھٹو لاشاری میں ملزم عارف حسین لاشاری نے اپنی جواں سالہ بهابهی صائمہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

گڑھی خیرو کے قریب کارو کاری کے الزام میں ديور نے بهابهی کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ گاؤں چھٹو لاشاری میں ملزم عارف حسین لاشاری نے اپنی جواں سالہ بهابهی صائمہ خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ قتل کے بعد ملزمان فرار ہو گيا، اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ