جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل آگیا

پاکستان 30th Apr 2023 291 مناظر

کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائےگی- محسن نقوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے لیے چوہدری شجاعت کےگھر پر پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا. ایک بیان میں نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائےگی، پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنےگئی اور چوہدری شجاعت کے گھر پر دھاوا بول دیا. محسن نقوی نے کہا کہ یہ ایک افسوس ناک مسئلہ ہےکہ پولیس نےچوہدری شجاعت کے گھر دھاوا بولا، پولیس ایکشن میں چوہدری سالک حسین زخمی ہوگئے.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ