ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی: صحافیوں کے وفد کی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف اور وائس چیئرمین نیوکراچی سے ملاقات

سندھ 31st Aug 2023 395 مناظر

شہریوں کو درپیش مسائل اور ٹاؤن کی کارکردگی کے حوالے سے سوالات کیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صحافیوں کے گروپ نے نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین محمد یوسف اور وائس چیئرمین نیوکراچی شعیب بن ظہیر سے ملاقات کی اور شہریوں کو درپیش مسائل اور ٹاؤن کی کارکردگی کے حوالے سے سوالات کیے اور چیئر مین محمد یوسف اور وائس چیئرمین نیوکراچی شعیب بن ظہیر کی کاوشوں کو سراہا اور ان کی انتھک محنت اور ان کو درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو کی اور ٹاؤن کے حوالے سے اور شہری سطح پر موجودہ صورتحال پر ان کے لائحہ عمل کو سراہا اس موقع پر سینر صحافی محمود خان ،ساجد راشدی اور آ غا علی یاور نے اطمینان کا اظہار کیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ