جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

ماہرہ شمالی علاقہ جات کی سیر کے دوران حادثے میں بال بال بچ گئیں

شوبز 16th Jun 2023 347 مناظر

پہاڑوں سے مجھے ایک عجیب سا تعلق محسوس ہوتا ہے: ماہرہ خان

اداکارہ ماہرہ خان کو گھڑ سواری کے دوران خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں وہ بال بال بچ گئیں۔ ماہرہ خان نےانسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے شمالی علاقہ جات کی سیر کا تجربہ شیئر کیا۔ ویڈیو میں ماہرہ خان کو شمالی علاقہ جات میں بیٹے کے ہمراہ سیروتفریح کرتے اور گھڑ سواری کیلئے گھوڑے پر چڑھے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو کے کیپشن میں ماہرہ خان نے لکھا کہ پہاڑوں سے مجھے ایک عجیب سا تعلق محسوس ہوتا ہے جیسے کہ وہ آپ سے بات کر رہے ہوں، جیسے بتا رہے ہوں کہ آپ اتنے چھوٹے ہوتے ہوئے بھی کتنے دور تک جا سکتے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ