جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

مریم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

تازہ ترین 27th Nov 2023 382 مناظر

مریم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کے کیس میں مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ 25 نومبر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابھر گل نے مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ