جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ملاقات

تازہ ترین 26th Mar 2024 319 مناظر

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ملاقات

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ملاقات صدر اور وزیرِ اعظم کا ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر اور وزیراعظم نے ملک کو درپیش مسائل سے نکالنے کے مشترکہ عزم کا اظہاربھی کیا صدر اور وزیر اعظم کی رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ