ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

عمران خان نے پولی گراف ٹیسٹ کروانے سے پھر انکار کر دیا

تازہ ترین 21st May 2025 383 مناظر
عمران خان نے پولی گراف ٹیسٹ کروانے سے پھر انکار کر دیا
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دوبارہ جھوٹ پکڑنے والے پولی گراف ٹیسٹ سے انکار کر دیا ہے اور اپنی تحریری وضاحت متعلقہ تفتیشی ٹیم کو بھیج دی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی عمران خان نے اپنے وکلاء کی عدم موجودگی میں اس ٹیسٹ سے انکار کیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ