جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

علی امین گنڈا پور راہداری ریمانڈ پر سندھ پولیس کے حوالے

پاکستان 20th Apr 2023 303 مناظر

انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کا تین روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں سندھ پولیس کے حوالے کر دیا

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو سندھ پولیس کے حوالے کر دیا، انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کا تین روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں سندھ پولیس کے حوالے کر دیا، انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سندھ پولیس کی درخواست پر فیصلہ سنایا، خیال رہے کہ شکار پور میں علی امین گنڈاپور کے خلاف ریاست مخالف تقاریر کا مقدمہ درج ہے.
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ