ہفتہ، 07 نومبر 2026
بریکنگ

نگراں وزیر تعلیم کی زیر صدارت سندھ کی تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

سندھ 13th Nov 2023 356 مناظر

نگراں وزیر تعلیم کی زیر صدارت سندھ کی تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس

نگراں وزیر تعلیم سندھ رعنا حسین کی زیر صدارت سندھ کی تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
اس موقع پر سیکریٹری اسکول ایجوکیشن سندھ اور دیگر میمبران کی شرکت
اجلاس میں تعلیمی سال کی شروعات، امتحانات کا شیڈول، چھٹیوں اور دیگر اہم فیصلوں پر بحث کیا گیا۔
تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے اپنی تجاویز کے متعلق اجلاس کو آگاہی
سندھ بھر کے اسکولز میں نیا تعلیمی سال پندرہ اپریل سے شروع ہوگا۔
سندھ بھر کے کالجز میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع کرنے پر اتفاق۔
موسم سرما اور گرما کی تعطیلات کا پرانا شیڈول برقرار رہے گا۔
میٹرک امتحانات مئی کے پہلے ہفتے ،انٹر امتحانات مئی کے آخری ہفتے سے شروع ہونگے۔
میٹرک نتائج 31جولائی اور انٹر نتائج اگست کے دوسرے ہفتے تک جاری کیے جائیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ