جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

پرینیتی کے شادی سے پہلے کے افیئرز کا انکشاف

شوبز 22nd Sep 2023 267 مناظر

پرینیتی چوپڑا اب رگھو چڈھا سے شادی کرنے جا رہی ہیں جو اس کے پرانے بوائے فرینڈ ہیں

پرینیتی چوپڑا اب رگھو چڈھا سے شادی کرنے جا رہی ہیں جو پرینیتی کے پرانے بوائے فرینڈ ہیں اور ان کے تعلقات کے بارے میں کافی عرصے سے چرچا تھا لیکن اب وہ اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ وہ جلد ہی شادی کرنے والی ہیں۔ پرینیتی کی شادی کو لے کر ان کے مداح پرجوش ہیں، یہ اداکارہ 35 سال کی ہو گئی ہیں اور اب تک اس نے شادی نہیں کی لیکن ان کے مختلف لوگوں کے ساتھ افیئرز رہی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ