جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

عید کی خوشیوں کو ماتم میں نہ بدلیں!

تازہ ترین 25th Mar 2025 176 مناظر
عید کی خوشیوں کو ماتم میں نہ بدلیں!
چند دن بعد عید ہے، خوشیوں کا موقع، مسکراہٹوں کا تہوار! مگر کہیں آپ کی لاپرواہی کسی گھر کے چراغ کو نہ بجھا دے... خدا کے لیے گاڑی یا بائیک کی رفتار کم کریں۔ موٹرسائیکل اور گاڑی تیز چلانے کی ضد نہ کریں، کہیں یہ ضد آپ کے اپنوں کو زندگی بھر کے آنسو نہ دے جائے! * ایک لمحے کی بے احتیاطی، ہمیشہ کا پچھتاوا بن سکتی ہے!* احتیاط افسوس سے بہتر ہے... اللّٰہ ہم سب کی حفاظت فرمائے!
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ