جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

پراسیکیوٹر راجا نوید نے عظمیٰ خان، علیمہ خان کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی

تازہ ترین 08th Oct 2024 454 مناظر
پراسیکیوٹر راجا نوید  نے عظمیٰ خان، علیمہ خان کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی

عظمی خان، علیمہ خان نے کارکنان کو میگا فون پر احتجاج کرنے کی ترغیب دی، پراسیکیوٹر راجا نوید

پراسیکیوٹر راجا نوید نے عظمیٰ خان، علیمہ خان کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی

عظمی خان، علیمہ خان نے کارکنان کو میگا فون پر احتجاج کرنے کی ترغیب دی، پراسیکیوٹر راجا نوید

پولیس پو پتھراؤ کرنے کا کہا جس سے پولیس اہلکار زخمی ہوئے، پراسیکیوٹر راجا نوید

عظمی خان، علیمہ خان سے موبائل فونز برآمد کرنے جن سے ویڈیوز بنائی گئیں، پراسیکیوٹر راجا نوید

میگافون ملزمان سے برآمد کر لیا گیا ہے، پراسیکیوٹر راجا نوید

ایک مکمل منصوبہ بندی کے تحت اشتعال پھیلایا گیا، سازش کی گئی، پراسیکیوٹر راجا نوید
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ