جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری سے فرحت اللہ بابر اور ملائکہ رضا کی سربراہی میں پی پی ہیومن رائٹس سیل کی مرکزی کابینہ کی ملاقات

تازہ ترین 25th Oct 2023 248 مناظر

دیگر اراکین شکیل عباسی، ذوالقرنین اصغر، طارق غوری اور ثمینہ سلیم بھی موجود تھے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس پی پی پی ہیومن رائٹس سیل کی مرکزی کابینہ نے صدر فرحت اللہ بابر اور سینٹرل جنرل سیکریٹری ملائکہ رضا کی سربراہی میں ملاقات کی، جس میں ملک میں جاری انسانی حقوق کی صورت حال کے حوالے سے بات چیت کی گئی، کابینہ کے دیگر اراکین شکیل عباسی، ذوالقرنین اصغر، طارق غوری اور ثمینہ سلیم بھی موجود تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ