جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

مصر نے بندرگاہ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرنے والی خبروں کی تردید کر دی

تازہ ترین 02nd Aug 2026 367 مناظر
مصر نے بندرگاہ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کرنے والی خبروں کی تردید کر دی
قاہرہ (ویب ڈیسک): مصر نے دمیاط بندرگاہ پر حملے کا الزام ایران پر عائد کیے جانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ مصر کے وزیرِ اطلاعات نے کہا کہ اس حوالے سے میڈیا میں نشر اور شائع ہونے والی رپورٹس حقائق پر مبنی نہیں ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ