جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

فوجی تنصیبات پر حملے کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے: علی ظفر

تازہ ترین 19th May 2023 369 مناظر

بے شک آرمی ایکٹ سے گریز مناسب ہے لیکن عدلیہ خود آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا ٹھوس جواز پیدا کر رہی ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہےکہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ جنہوں نے آرمی تنصیبات پر حملے کیے ان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے لیکن ان کیسز کو بھی عام عدالتوں میں چلنا چاہیے کیونکہ یہ سیاسی ایشو ہے۔ دوسری جانب اسی حوالے سے (ن) لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ بے شک آرمی ایکٹ سے گریز مناسب ہے لیکن عدلیہ خود آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا ٹھوس جواز پیدا کر رہی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ