جمعہ، 16 اکتوبر 2026
بریکنگ

آسٹریلیا نے بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر چھٹی بار ورلڈ کپ جيت ليا

کھیل 19th Nov 2023 526 مناظر

آسٹریلیا نے بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر چھٹی بار ورلڈ کپ جيت ليا

آسٹریلیا مینز ون ڈے ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے ہرا کر چھٹی بار عالمی چیمپئن بن گیا، فائنل میں آسٹریلوی بیٹر ٹریوس ہیڈ اور لبوشین نے بھارت کے ارمانوں پر پانی پھیر کر ورلڈکپ 2023 کا ٹائٹل آسٹریلیا کے نام کيا، آسٹریلیا کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کی پوری ٹیم 50 اوورز میں 240رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ، آسٹریلیا نے بھارت کو 241 رنز کا ہدف ٹریوس ہیڈ اور لبوشین کی بہترین بیٹنگ کی بدولت 43 اوورز میں پورا کیا، ہیڈ نے مشکل وقت میں سنچری اور لبوشین نے ففٹی بنا کر ٹیم کو ورلڈکپ جتوانے میں اہم کر دار ادا کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ