جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لے کر کراچی پورٹ پہنچ گیا

تازہ ترین 19th Apr 2026 444 مناظر
آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لے کر کراچی پورٹ پہنچ گیا
کراچی: آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پاکستانی جہاز خام تیل لے کر کراچی پورٹ پہنچ گیا۔ کے پی ٹی ذرائع کے مطابق شالامار نامی جہاز خام تیل کے ساتھ کراچی پورٹ پہنچا ہے، یہ جہاز متحدہ عرب امارات سے خام تیل لے کر آیا ہے۔ ایک روز قبل امریکی جریدے بلومبرگ نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی ناکہ بندی کے بعد خام مال کے ساتھ آبنائے ہرمز سے گزرنے والا یہ پہلا جہاز ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ