بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

رپڑی: شنبانی برادری میں زمین کے تنازع پر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

سندھ 30th Apr 2023 41 مناظر

گاؤں نور محمد کھوڑو میں 35 سالہ زینت شنبانی اور ذوالفقار کھوڑو قتل

رپڑی: تھانہ بہارو کی حدود میں شنبانی برادری میں زمین کے تنازع پر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، رپڑی کے قريب شنبانی برادری میں زمین کے تنازع کے باعث خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔گاؤں نور محمد کھوڑو میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ میں 35 سالہ زینت شنبانی قتل، جوابی فائرنگ میں ذوالفقار کھوڑو بهی جاں بحق ہوگیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ