بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

سلمان خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے

شوبز 19th May 2023 427 مناظر

فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان 5 کلو وزن اٹھاتے ہوئے زخمی ہوئے

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی تھرلر فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اسی فلم کی شوٹنگ کے دوران سلمان خان 5 کلو وزن اٹھاتے ہوئے زخمی ہوئے، ان کے بائیں کندھے پر چوٹ آئی۔ بالی وڈ کے بھائی جان نے ٹوئٹر پر ٹائیگر 3 کے سیٹ سے اپنی چوٹ کی تصویر شیئر کی جس میں ان کے بائیں کندھے پر بظاہر پٹی لگی ہوئی دیکھی جاسکتی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ