جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

بنگلہ دیش کے انتخابات میں بی این پی کامیاب، حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت بھی حاصل

دنیا 13th Feb 2026 403 مناظر
بنگلہ دیش کے انتخابات میں بی این پی کامیاب، حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت بھی حاصل
بنگلہ دیش کے انتخابات میں بی این پی کامیاب، حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت بھی حاصل بنگلہ دیش الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) اتحاد 212 سیٹوں پر کامیاب ہوئی جبکہ جماعت اسلامی نے 77 سیٹیں حاصل کیں۔ اس کے علاوہ 7 آزاد امیدوار بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریفراہ طارق رحمان کو اس تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ